سی ایم ٹی اینڈ ایس ڈی گولڑہ راولپنڈی CMT & SD Golra, Rawalpindi میں ڈیٹا انٹری آپریٹر Data Entry Operator کمپیوٹر ٹیکنیشن Computer Technician سٹور مین Storemanگیٹ کیپر Gate Keeper و دیگر آسامیاں
CMT
Computer Diploma
Computer Hardware
Computer Operator
Computer Science
Computer Science Jobs
Computer Technician
Data Entry
DEO
Gate Keeper
Golra Sharif
Peon
Rawalpindi
Storeman
USM
سی ایم ٹی اینڈ ایس ڈی گولڑہ راولپنڈی میں مندرجہ ذیل آسامیاں خالی ہیں۔
عہدے 👨💼:
- ڈیٹا انٹری آپریٹر Data Entry Operator
- کمپیوٹر ٹیکنیشن Computer Technician
- سٹور مین Storeman
- گیٹ کیپر Gate Keeper
- یو ایس ایم USM
تعلیم کی حد 🧾:
- بیچلر ڈگری / کمپیوٹر سائنس / ریاضی / سٹیٹکس / فزکس / انفارمشن ٹیکنالوجی / میٹرک / پرائمری / کمپیوٹر ڈپلومہ
- Bachelor Degree / Computer Science / Mathematics / Information Technology / Matric / Primary / Computer Diploma/ Computer Hardware Diploma
درخواست کی آخری تاریخ 📅:
- تاریخ اشاعت 15 جنوری 2023 (نوائے وقت) سے 15 یوم تک درخواستیں وصول کی جائیں گی۔
اپلائی کا طریقہ کار 📋:
- خواہشمند امیدوار اپنی درخواستیں بمع تعلیمی اسناد، ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ ، شناختی کارڈ (تصدیق شدہ) ہمراہ ایک عدد پاسپورٹ سائز تصاویر اور پوسٹل آرڈر مبلغ 100 روپے اشتہار کی اشاعت کے 15 ایام کے اندر مندرجہ ذیل پتہ پہ ارسال کریں۔
کمانڈنٹ سی ایم ٹی اینڈ ایس ڈی
گولڑہ روڈ راولپنڈی
نوٹ📝:
- اشتہار میں میں ملازمت کی تفصیلات کو غور سے پڑھیں۔
- صرف اس صورت میں درخواست دیں جب آپ کی اسناد ملازمت کی ضروریات کے مطابق ہوں۔
- ملازمت کی ضروریات کے مطابق امیدواروں پر غور کیا جائے گا۔
- صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
- غیر متعلقہ/ نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
- آخری تاریخ سے پہلے درخواست دیں۔
- آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
