پاک فضائیہ(Pakistan Air Force - PAF) کی میڈیکل برانچ میں بطور میڈیکل افسران(Medical Officers)نیورو سرجن (Neuro Surgeon)، ڈینٹل سرجن(Dental Surgeon) ، جنرل ڈیوٹی میڈیکل آفیسر(General Duty Medical Officer - GDMO) شمولیت کے لیے رجسٹریشن جاری،
December 2022
Dental Surgeon
FCPS
FRCS
GDMO
General Duty Medical Officer
Govt. Jobs
Join PAF
MBBS
Medical Jobs
Medical Officer
MRCS
Neuro Surgeon
PAF
Pakistan Air Force
Register Online
Specialist
پاک فضائیہ کی میڈیکل برانچ میں بطور پی اے ایف میڈیکل آفیسرز شامل ہونے کے لیے ابھی (12 دسمبر سے 21 دسمبر 2022 تک) پاک فضائیہ کی ویب سائیٹ JOIN PAF پہ جائیں اور رجسٹریشن کروائیں۔
مندرجہ ذیل میں رجسٹریشن جاری ہے:
- میڈیکل برانچ سپیشلسٹ
- میڈیکل برانچ (GDMOs) جنرل ڈیوٹی میڈیکل آفیسر
- میڈیکل برانچ ڈینٹل سرجن
تعلیم کی حد 🧾:
- ایف سی پی ایس / ایف آر سی ایس / ایم آر سی ایس / ایم بی بی ایس
درخواست کی آخری تاریخ 📅:
- 21 دسمبر 2022
اپلائی کا طریقہ کار 📋:
- اپلائی کرنے کے لیے ابھی پی اے ایف کی آفیشل ویب سائٹ پہ جائیں۔
نوٹ📝:
- اشتہار میں میں ملازمت کی تفصیلات کو غور سے پڑھیں۔
- صرف اس صورت میں درخواست دیں جب آپ کی اسناد ملازمت کی ضروریات کے مطابق ہوں۔
- ملازمت کی ضروریات کے مطابق امیدواروں پر غور کیا جائے گا۔
- صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
- غیر متعلقہ/ نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
- آخری تاریخ سے پہلے درخواست دیں۔
- آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
