نیشنل ٹیکنالوجی کونسل (National Technology Council - NTC)، اسلام آباد میں کمپیوٹر آپریٹر کی آسامیاں
Bachelor
BSCS
BSIT
Computer Operator
Computer Science
Computer Science Jobs
December 2022
Federal
Govt. Jobs
Islamabad
Jobs in Islamabad
National Technology Council
NTC
Under Graduate
پاکستانی شہریوں سے نیشنل ٹیکنالوجی کونسل اسلام آباد میں اوپن میرٹ کے ذریعے کنٹریکٹ پر دو سال کے لیے (تسلی بخش کارکردگی کی بنیاد پر سالانہ بنیادوں پر توسیع کا امکان) مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
عہدے 👨💼:
- کمپیوٹر آپریٹر
تعلیم کی حد 🧾:
- انفارمیشن انجنئیرنگ ٹیکنالوجی میں بیچلر ڈگری / بی ایس کمپیوٹر سائنس / بی ایس آئی ٹی (bachelor's degree in information engineering technology, BS Computer Science, BSIT)
درخواست کی آخری تاریخ 📅:
- تاریخ اشاعت : ڈان اخبار 11 دسمبر 2022 سے 15 دن تک درخواستیں جمع کرائیں۔
اپلائی کا طریقہ کار 📋:
- درخواستیں بمع سی وی CV، شناختی کارڈ کی ایک کاپی، تین پاسپورٹ سائز تصاویر کے ہمراہ مندرجہ ذیل پتہ پہ ارسال کریں۔
CHAIRMAN NTC
SPORTS BUILDING, N BLOCK, HEC, H-8/1, ISLAMABAD - PH.051-90802780
نوٹ📝:
- اشتہار میں میں ملازمت کی تفصیلات کو غور سے پڑھیں۔
- صرف اس صورت میں درخواست دیں جب آپ کی اسناد ملازمت کی ضروریات کے مطابق ہوں۔
- ملازمت کی ضروریات کے مطابق امیدواروں پر غور کیا جائے گا۔
- صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
- غیر متعلقہ/ نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
- آخری تاریخ سے پہلے درخواست دیں۔
- آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
