بحریہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کیمپس کراچی (Bahria University - Health Sciences Campus, Karachi) میں لیبارٹری سپروائزر کی آسامیاں
Bahria University
Dimploma in Livestock
govt jobs
Graduation
Jobs in Karachi
Jobs in Sindh
Karachi
Lab Supervisor
Labortory Technician
Livestock
Livestock Jobs
new govt jobs 2023
Sindh
بحریہ یونیورسٹی ہیلتھ سائنسز کیمپس کراچی میں مندرجہ ذیل عہدوں کے لیے متحرک، انتہائی پرعزم اور خود حوصلہ افزائی کرنے والے افراد سے درخواستیں مطلوب ہیں:
عہدے 👨💼:
- لیبارٹری سپروائزر (اینیمل ہاؤس)
تعلیم کی حد 🧾:
- گریجوایشن / ڈپلومہ لائیو سٹاک اسسٹنٹ یا مساوی بمع دو سالہ تجربہ
درخواست کی آخری تاریخ 📅:
- 19 دسمبر 2022
اپلائی کا طریقہ کار 📋:
- درخواست بمع مکمل تفصیل کے ساتھ CV، اور تعلیمی اسناد / تجربہ کی اسناد کی مصدقہ / تصدیق شدہ کاپیاں + شناختی کارڈ کی 01 کاپی + 02 تازہ ترین پاسپورٹ سائز تصاویر ( جوکہ 6 ماہ سے زیادہ پرانی نہ ہوں)
مندرجہ ذیل پتہ پہ بذریعہ ڈاک ارسال کریں:
HR Office
Bahria University Health Sciences Campus
Sailor Street, Adjacent PNS Shifa Hospital DHA, Phase-II, Karachi
Tel: 021-35319491-9 Ext: 1007
نوٹ📝:
- اشتہار میں میں ملازمت کی تفصیلات کو غور سے پڑھیں۔
- صرف اس صورت میں درخواست دیں جب آپ کی اسناد ملازمت کی ضروریات کے مطابق ہوں۔
- ملازمت کی ضروریات کے مطابق امیدواروں پر غور کیا جائے گا۔
- صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
- غیر متعلقہ/ نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
- آخری تاریخ سے پہلے درخواست دیں۔
- آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
