ڈسٹرکٹ کونسل جھنگ (District Council Jhang)میں درجہ چہارم کی آسامیاں
Baildar
District Council Jhang
Gardener
Govt. Jobs
Jhang
Jobs in Jhang
Jobs in Punjab
Maali
Mate
Middle
Middle Jobs
Naib Qasid
November 2022
Peon
Primary
Primary jobs
Punjab
ڈسٹرکٹ کونسل چھنگ کو درج ذیل درجہ چہارم کی خالی آسامیوں پر پانچ سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر تعیناتی کے لیے لیٹر نمبر SO.ADMIN-III(LG)Mise/2019(P) مورخہ 31-10-2022 کے تحت درخواستٰیں مطلوب ہیں۔ امیدواران اپنی درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد ، ڈومیسائل ، میڈیکل ، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپیاں اور دو عدد تصاویر (نیلے بیک گراؤنڈ کے ساتھ) مزید ٹیکنیکل آسامی کے لیے متعلقہ کام میں مہارت کا سرٹیفکیٹ ، دفتری اوقات کار میں بنام چیف آفیسر ، ڈسٹرکٹ کونسل ، جھنگ کو مورخہ 28-11-2022 تک بذریعہ ڈاک یا خود جمع کرا سکتے ہیں۔ امید واروں کو مورخہ 05-12-2022 کو انٹرویو کے لیے روبرو سلیکشن کمیٹی کو اصل اسناد کےہمراہ پیش ہونا ہوگا۔
عہدے 👨💼:
- نائب قاصد Peon
- مالی Gardener
- بیلدار Baildar
- میٹ Mate
تعلیم کی حد 🧾:
- پرائمری / مڈل
درخواست کی آخری تاریخ 📅:
- 28نومبر 2022
اپلائی کا طریقہ کار 📋:
- امیدواران اپنی درخواستیں بمعہ تعلیمی اسناد ، ڈومیسائل ، میڈیکل ، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپیاں اور دو عدد تصاویر (نیلے بیک گراؤنڈ کے ساتھ) مزید ٹیکنیکل آسامی کے لیے متعلقہ کام میں مہارت کا سرٹیفکیٹ ، دفتری اوقات کار میں بنام چیف آفیسر ، ڈسٹرکٹ کونسل ، جھنگ کو مورخہ 28-11-2022 تک بذریعہ ڈاک یا خود جمع کرا سکتے ہیں۔ امید واروں کو مورخہ 05-12-2022 کو انٹرویو کے لیے روبرو سلیکشن کمیٹی کو اصل اسناد کےہمراہ پیش ہونا ہوگا۔
نوٹ📝:
- اشتہار میں میں ملازمت کی تفصیلات کو غور سے پڑھیں۔
- صرف اس صورت میں درخواست دیں جب آپ کی اسناد ملازمت کی ضروریات کے مطابق ہوں۔
- ملازمت کی ضروریات کے مطابق امیدواروں پر غور کیا جائے گا۔
- صرف شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کو ٹیسٹ / انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
- غیر متعلقہ/ نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
- آخری تاریخ سے پہلے درخواست دیں۔
- آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔
